Kafi arsa beet gya hai

Post your Poetry Collection here or read the creations of others as well...
Post Reply
User avatar
being lonely
Ultimate Contributor
Ultimate Contributor
Posts: 4829
Joined: Dec 06, 2009

Kafi arsa beet gya hai

Post by being lonely » Jul 12, 2015 Views: 5179

کافی عرصہ بیت گیا ہے۔ ۔ ۔
جانے اب وہ کیسا ہو گا۔ ۔ ۔
وقت کی ساری کڑوی باتیں
چپکے چپکے سہتا ہو گا۔ ۔ ۔
اب بھی بھیگی بارش میں وہ
بن چھتری کے چلتا ہو گا۔ ۔ ۔
مجھ سے بچھڑے عرصہ بیتا
اب وہ کس سے لڑتا ہو گا۔ ۔ ۔
اچھا تھا جو ساتھ ہی رہتے
بعد میں اس نے سوچا ہو گا۔ ۔ ۔
اپنے دل کی ساری باتیں
خود سے خود ہی کہتا ہو گا۔ ۔ ۔


Mai ap apni moat ki tyaarion mai hon..!!!
Meray khilaaf apki Saazish fazool hai..!!!


Post Reply

Return to “Poetry (Shero Shayari)”