یہ سگریٹ شوق ہے ، میری عادت نہیں۔۔
یہ جذبات جگاتی ہے تو پیتا ہوں۔۔
آدھی رات کے وقت، میں پاگل تو نہیں،
کسی کی یاد ستاتی ہے تو پیتا ہوں۔۔
اس سگریٹ میں فضیلت تو کوئی بھی نہیں،
یہ فکر مٹاتی ہے تو پیتا ہوں۔۔
میں جانتا ہوں، مجھے کچھ نہیں ملنا اس سے،
"یہ عمر گھٹاتی ہے تو پیتا ہوں"
Mai ap apni moat ki tyaarion mai hon..!!!
Meray khilaaf apki Saazish fazool hai..!!!