Vegetable Pulao Recipe

Chili Recipe, Soup Recipe, Chicken Recipe, Beverage Recipe, Appetizers, Salads, Cocktails, Mocktails, Desserts, Breakfast
Post Reply
User avatar
being lonely
Ultimate Contributor
Ultimate Contributor
Posts: 4829
Joined: Dec 06, 2009

Vegetable Pulao Recipe

Post by being lonely » Aug 28, 2015 Views: 1746


چاول سات سو گرام
پھول گوبھی ایک کپ
آلو چار عدد
بند گوبھی ایک کپ
مٹر کے دانے دو کپ
دہی ایک کپ
پانی چار کپ
سونف دو کھانے کے چمچ
دھنیا ایک کھانے کا چمچ
زیرہ ایک کھانے کا چمچ
پیاز ایک عدد
ادرک اور لہسن ڈیڑھ کھانے کا چمچ
پیاز فرائی کرنے کے لئے آدھا کپ
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
گاجر ایک کپ (کٹی ہوئی)
جائفل جاوتری ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
انڈے گارنش کرنے کے لئے (اُبلے ہوئے)
پانی میں سونف، دھنیا، زیرہ، پیاز، ادرک اور لہسن ڈال کر اچھی طرح اُبال لیں۔
اب تیل گرم کرکے اس میں پیاز فرائی کریں جب لال ہو جائے تو اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ اور دہی ڈال کر بھون لیں۔
پھر ثابت گرم مصالحہ شامل کریں۔
اس کے بعد آلو، کٹی گاجر، مٹر کے دانے، بند گوبھی اور پھول گوبھی اُبال کر تھوڑا فرائی کریں۔
اب بھنے ہوئے مصالحے میں سبزیاں ملائیں اور اُبلا ہوا پانی شامل کرلیں۔
اُبال آنے پر چاول ڈالیں اور دَم پر رکھتے وقت پسی جائفل جاوتری شامل کریں۔
دَم آجائے تو اُبلے انڈوں سے گارنش کرکے سرو کریں۔


Mai ap apni moat ki tyaarion mai hon..!!!
Meray khilaaf apki Saazish fazool hai..!!!

TaraBradley
Sweet Member
Sweet Member
Posts: 51
Joined: Aug 26, 2015

Post by TaraBradley » Aug 29, 2015

Hey, can I have it in English? Its looking awesome but I'm not able to understand. Please share this with us in English and share your more recipes.


Post Reply

Return to “Food Stop : The Recipe Corner”