یہ دنیا جب بنی ہوگی.
میں اکثر سوچتا ہوں یہ.
کہ آدم نے حوا........سے کیا کہا ہوگا.
یقینا یہ کہا ہوگا...
( مجھے تم سے محبت ہے )
یہ جملہ سب زبانوں میں......یہ جملہ سب زمانوں میں.
سبھی سے سن چکا ہوں. .
مجھے تم سے نہیں کہنا.
مجھے تم سے محبت ہے....