Fursat k raat din

Post your Poetry Collection here or read the creations of others as well...
Post Reply
User avatar
PQRST
Beginner
Beginner
Posts: 31
Joined: Feb 11, 2015

Fursat k raat din

Post by PQRST » Feb 12, 2015 Views: 497

دِل ڈُھونڈتا ھے پِھر وھی , فُرصت کے رات دن
جاڑوں کی نرم دُھوپ اور آنگن میں لیٹ کر
آنکھوں پہ کِھینچ کر تیرے آنچل کے سائے کو
اوندھے پڑے رھیں، کبھی کروٹ لئے ھُوئے
یا گرمیوں کی رات کو پُروائی جب چلے
بستر پہ لیٹے دیر تلک جاگتے رھیں
تاروں کو دیکھتے رھیں چَھت پر پڑے ھُوئے
برفِیلے موسموں کی کسی سرد رات میں
جا کر اُسی پہاڑ کے پہلُو میں بیٹھ کر
وادی میں گُونجتی ھُوئی خاموشیاں سُنیں
دِل ڈُھونڈتا ھے پِھر وھی , فُرصت کے رات دن

Post Reply

Return to “Poetry (Shero Shayari)”