Aur jab mai mar jaon

Post your Poetry Collection here or read the creations of others as well...
Post Reply
User avatar
Cyra
Ultimate Contributor
Ultimate Contributor
Posts: 12603
Joined: May 25, 2010

Aur jab mai mar jaon

Post by Cyra » Oct 10, 2014 Views: 4240

اور جب میں مر جاؤں ۔۔۔۔۔۔
تو مجھے کسی خشک پھول کی مانند۔ ۔ ۔
محبت کی کسی کتاب میں قید کر لینا ۔ ۔ ۔ ۔
جب زندگی میں کبھی فراغت پاؤ تو ۔ ۔ ۔
اس کتاب کے بوسیدہ اوراق میں بسی۔ ۔ ۔
اس خوشبو کو اپنی سانسوں میں۔ ۔ ۔
اتارتے ہوئے مجھے یاد کرنا۔
۔اگر ایسا بھی نہ کر سکو تو ۔ ۔ ۔
مجھے میرے دوست۔ ۔ ۔
محبت کی کسی کہانی میں دفن کر آنا ۔ ۔ ۔
جس کے کردار مر جائِں ۔ ۔ ۔
لیکن محبت ہمیشہ زندہ رہے۔۔۔
اگرا یسا بھی نہ کر سکو تو ۔ ۔ ۔
مجھے بس اپنے دل میں دفن کر لینا۔ ۔ ۔
کیونکہ تمہارا دل دنیا کی واحد جگہ ہوگی۔ ۔
جہاں مرنے کے بعد بھی۔ ۔ ۔
میں یادوں کی صورت میں۔ ۔ ۔
ہمیشہ زندہ رہوں گا ۔

User avatar
admin
Site Admin
Posts: 9611
Joined: Feb 10, 2007
Contact:

Post by admin » Oct 10, 2014

Nice sharing

User avatar
chandoo
Ultimate Contributor
Ultimate Contributor
Posts: 19019
Joined: Sep 08, 2007
Location: Lahore
Contact:

Post by chandoo » Oct 11, 2014

very disappointing poetry. come on be brave

User avatar
arslan
Ultimate Contributor
Ultimate Contributor
Posts: 12167
Joined: Dec 24, 2007
Location: Multan

Post by arslan » Oct 16, 2014

nothing to say

User avatar
Cyra
Ultimate Contributor
Ultimate Contributor
Posts: 12603
Joined: May 25, 2010

Post by Cyra » Jan 01, 2015

:)

Post Reply

Return to “Poetry (Shero Shayari)”