sAns sAkin tHi

Post your Poetry Collection here or read the creations of others as well...
Post Reply
User avatar
MeOw
Fan of Fun Stuff
Fan of Fun Stuff
Posts: 462
Joined: Jul 26, 2012
Location: LahOre

sAns sAkin tHi

Post by MeOw » Mar 07, 2013 Views: 1666

ہمیں ماتھے پے بوسہ دو

کبھی ہم خوبصورت تھے
کتابوں میں بسی خوشبو کی مانند سانس ساکن تھی
بہت سے ان کہے لفظوں سے تصویریں بناتے تھے
پرندوں کے پروں پر نظم لکھ کر

دور کی جھیلوں میں بسنے والے لوگوں کو سناتے تھے
جو ہم سے دور تھے لیکن ہمارے پاس رہتے تھے
نئے دن کی مسافت جب کرن کے ساتھ
آنگن میں اُترتی تھی

تو ہم کہتے تھے
امی تتلیوں کے پر بہت ہی خوبصورت ہیں
ہمیں ماتھے پے بوسہ دو کے ہم کو تتلیوں کے جگنوؤں کے
دیس جانا ہے
ہمیں رنگوں کے جگنوں روشنی کی تتلیاں آواز دیتیں ہیں

نئے دن کی مسافت رنگ میں
ڈوبی ہوا کے ساتھ کھڑکی سے بلاتی ہے
ہمیں ماتھے پے بوسہ دو
ہمیں ماتھے پے بوسہ دو
.............................

User avatar
dua
Ultimate Contributor
Ultimate Contributor
Posts: 11415
Joined: May 30, 2010
Location: Lahore
Contact:

Post by dua » Mar 07, 2013

So lovely very beautiful

User avatar
admin
Site Admin
Posts: 9611
Joined: Feb 10, 2007
Contact:

Post by admin » Mar 07, 2013

Beautiful

Post Reply

Return to “Poetry (Shero Shayari)”