انگریز، ہندو اور سکھ کو نہر کے اوپر لٹکا کر سزائے موت دینی جانی تھی۔
پہلے انگریز کی باری تھی اسے جب نہر کے اوپر رسی سے باندھ کر لٹکایا گیا تو رسی کھل گئی اور انگریز تیر کردوسرے کنارے سے بھاگ کر بچ گیا۔
اس کے بعد ہندو کی باری تھی جب اس لٹکایا گیا تو اس کی بھی رسی کھل گئی اور وہ بھی تیر کر دوسرے کنارے سے بھاگ کر بچ گیا۔
آخر میں سکھ کی باری تھی جب اسے لٹکانے لگے تو وہ بولا "جناب مجھے مظبوطی سے باندھنا مجھے تیرنا نہیں آتا"۔
Sardar Joke
- SpArkliNg AnGel
- Ultimate Contributor
- Posts: 4088
- Joined: Aug 22, 2011
- Location: Riyadh
- Contact: