Zara phir se kehnaa

Post your Poetry Collection here or read the creations of others as well...
Post Reply
User avatar
Faridi
Ultimate Contributor
Ultimate Contributor
Posts: 8134
Joined: Sep 23, 2010
Location: Karachi

Zara phir se kehnaa

Post by Faridi » Mar 24, 2011 Views: 815

ملے کيسے صديوں کي پياس اور پاني، ذرا پھر سے کہنا
بڑي دلربا ہے يہ ساري کہاني، ذرا پھر سے کہنا

کہاں سے چلا تھا جدائي کا سايا، نہيں ديکھ پايا
کہ رستے ميں تھي آنسوؤں کي رواني، ذرا پھر سے کہنا

ہَوا يہ خبر تُو سناتي رہے اور ميں سنتا رہوں
بدلنے کو ہے اب يہ موسمِ خزاني، ذرا پھر سے کہنا

مُکر جانے والا کبھي زندگي ميں خوشي پھر نہ پائے
يونہي ختم کرليں، چلو يہ کہاني، ذرا پھر سے کہنا

سمے کے سمندر، کہا تُو نے جو بھي، سُنا، پر نہ سمجھے
جواني کي ندي ميں تھا تيز پاني، ذرا پھر سے کہنا

Post Reply

Return to “Poetry (Shero Shayari)”