Post
by being lonely » May 14, 2015 Views: 661
کہانی رک گئی ہے....
.تیرے قدموں کا بوسہ لے کر
اب اس سے آگے دھند,خواب اور بارش ہے
جیسے سب کچھ مجھ, تک ہے اور
میں تم تک ہوں

Mai ap apni moat ki tyaarion mai hon..!!!
Meray khilaaf apki Saazish fazool hai..!!!