لوگ کہتے ہیں کہ رونے سے سکوں ملتا ہے
آج کی رات ہے تاریک، مسافت بھی کڑی
جیسے سینے پہ کوئی برف کی سِل آن پڑی
اب نہ دیدار کا مژدہ، نہ جدائی کی گھڑی
اک خلش سی ہے جسے نام کوئی دے نہ سکوں
نہ رفاقت، نہ مروّت، نہ محّبت، نہ جنوں
کچھ تو ہو گرمئی محفل کا بہانہ ساتھی
جی بہل جائے گا، زخموں کی نمائش ہی سہی
Log kehtay hain..
- being lonely
- Ultimate Contributor
- Posts: 4829
- Joined: Dec 06, 2009
Log kehtay hain..
Mai ap apni moat ki tyaarion mai hon..!!!
Meray khilaaf apki Saazish fazool hai..!!!
Meray khilaaf apki Saazish fazool hai..!!!