کیفیات کیا ہیں. ...؟
بہت خاموش ہو جانا. ..
بہت باتیں کرنا. ..
پرانے دوستوں سے لاتعلقی. ...
نئے لوگوں سے بہت پیار. ...
لڑائی جھگڑا غصہ. ....
ناراضگی. ....
بعض اوقات " اپنے آپ " سے. ...
سب سے. ...
کچھ لوگوں سے. ...
رونا. ....
گلے شکوے شکائتیں رنجشیں. ...
ان سب چیزوں سے ہم کسی نہ کسی وقت گزرتے ہیں. ...
کچھ دنوں سے میں فیس بک پر نہیں تھا....
I was facing myself. ....
ان ساری فیزز کے بعد کرنا کیا ہے. ..؟
جو چیز میں نے سیکھی وہ یہ ہے کہ آپ میں انرجی بہت زیادہ ہے. ...ایٹمی ریکٹر کی طرح. ....
آپ بجلی بنا سکتے ہیں. ...
کارخانے چلا سکتے ہیں. ..
لیکن. ...
اگر ایٹمی یونٹ کسی وجہ سے لیک کر جائے تو اسے فوری طور پر بند کیا جاتا ہے. ..
اور لوگوں کو دور ہٹا دیا جاتا ہے. ...
اس وقت جب آپ بہت دکھ جائیں. ..
آپ کے پاس مظلومیت کا وہ ہتھیار ہوتا ہے کہ آپ سب تباہ کر سکتے ہیں. ...
اس وقت ایک دعا مجھ پر گزری. ..
"اے اللہ مجھے میرے شر سے بچا. ....
اور سب مخلوق کو میرے شر سے محفوظ رکھ. ..."
آپ کی یہ فیز گزر جائے گی. ..
So never feel abnormal. ...
You are more than normal. ...
Take your time. ....
پریشر ککر میں جب وہ پکتا ہو. ...
بہت شور ہوتا ہے. ...
اگر آپ فوراً کھول دیں تو پهٹ بھی سکتا ہے. ...
مگر تھوڑا انتظار کر لیں. ..
شور ختم اور کھانا بھی ذائقہ دار. ...
GIVE TIME TO RE-PAIR WITH "YOUR SELF "
EVERYTHING WILL BE FINE. ...
BE FOCUSED ,
AND. ...
BE THE LOVE. ...
AFTER ALL I LOVE YOU SWEET HEART. .!
Never feel abnormal in any phase of life
- being lonely
- Ultimate Contributor
- Posts: 4829
- Joined: Dec 06, 2009
Never feel abnormal in any phase of life
Mai ap apni moat ki tyaarion mai hon..!!!
Meray khilaaf apki Saazish fazool hai..!!!
Meray khilaaf apki Saazish fazool hai..!!!
- dua
- Ultimate Contributor
- Posts: 11415
- Joined: May 30, 2010
- Location: Lahore
- Contact: