Mohabat Saans Leti hai
- Pearl
- Ultimate Contributor
- Posts: 8069
- Joined: Mar 30, 2009
- Location: Deep inside the sea
- Contact:
Mohabat Saans Leti hai
لہو دل کا جلاؤ تم محبت سانس لیتی ہے
غزل تازہ سناؤ تم محبت سانس لیتی ہے
مجھے اشعار کی صورت کئی الہام ہونے ہیں
کبھی خوابوں میں آؤ تم محبت سانس لیتی ہے
بدن میں روح کی مانند تیری انمول سوچوں میں
مجھے دل سے بتاؤ تم محبت سانس لیتی ہے
ابھی کچھ وقت باقی ہے ابھی اُمید قائم ہے
کہیں سے لوٹ آؤ تم محبت سانس لیتی ہے
ابھی کچھ رات باقی ہے ابھی سورج نہیں نکلا
ابھی شمعیں جلاؤ تم محبت سانس لیتی ہے
ہوا کی حکمرانی ہے ابھی شبنم ہے پھولوں پر
پرندوں چہچہاؤ تم محبت سانس لیتی ہے
مجھے اُس نے یہ لکھا ہے جدائی جس کا ہے موسم
وہی شدت سے ہے بھرپور حبسِ عاشقی آئے
نہیں ارشد ستاؤ محبت سانس لیتی ہے

- ujala
- Ultimate Contributor
- Posts: 18532
- Joined: Jan 31, 2009
- Location: Islamabad
- Contact:
- Pearl
- Ultimate Contributor
- Posts: 8069
- Joined: Mar 30, 2009
- Location: Deep inside the sea
- Contact:
- Pearl
- Ultimate Contributor
- Posts: 8069
- Joined: Mar 30, 2009
- Location: Deep inside the sea
- Contact:
- Pearl
- Ultimate Contributor
- Posts: 8069
- Joined: Mar 30, 2009
- Location: Deep inside the sea
- Contact: