Kashmiri Tea

Chili Recipe, Soup Recipe, Chicken Recipe, Beverage Recipe, Appetizers, Salads, Cocktails, Mocktails, Desserts, Breakfast
Post Reply
User avatar
being lonely
Ultimate Contributor
Ultimate Contributor
Posts: 4829
Joined: Dec 06, 2009

Kashmiri Tea

Post by being lonely » Dec 06, 2015 Views: 1905

اجزا
پانی چار کپ
سوڈا ایک چٹکی
الائچی چار عدد
دودھ آدھا لیٹر
بادام، پستے پچاس گرام
چائے کی پتی ایک کھانے کا چمچ
چینی حسب ضرورت
ترکیب:
پتیلی میں پانی، چائے کی پتی اور الائچی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
جب دو کپ پانی رہ جائے تو اس میں ایک چٹکی کھانے کا سوڈا شامل کر کے پھینٹ لیں۔
اب دودھ کو الگ سے گرم کریں۔
پھر اس میں چائے کا قہوہ چھان کر ڈالیں۔
آخر میں اسے کپ میں نکال لیں اور بادام پستے ڈال کر سرو کریں۔




Mai ap apni moat ki tyaarion mai hon..!!!
Meray khilaaf apki Saazish fazool hai..!!!


Post Reply

Return to “Food Stop : The Recipe Corner”