Joined: 30 Mar 2009 Posts: 3348
Gender:
Location: Deep inside the sea
Posted: Nov 08, 2009 Topic Views : 74 Post subject: Zindagi Ik Saza Ho Jaysay
زندگی ایک سزا ہو جیسے
کسی گنبد کی صدا ہو جیسے
رات کے پچھلے پہر دھیان ترا
کوئ ساے میں کھڑا ہو جیسے
آم کے پیڑ پہ کوﺌل کی صدا
تیرا اسلوب وفا ہو جیسے
رہ گے ہونٹ لرز کر اپنے
تیری ہر بات بجا ہو جیسے
یوںملا اج وہ راحت ہم سے
ایک مدت سے خفا ہو جیسے