Joined: 30 Mar 2009 Posts: 3348
Gender:
Location: Deep inside the sea
Posted: Nov 01, 2009 Topic Views : 53 Post subject: Tu Nahi That Tu Aaj Tera Kheyal Aya Bohat
بزم میں تیرے نہ ہونے کا سوال آیا بہت
تو نہیں تھا آج تو تیرا خیال آیا بہت
دیکھتے ہی دیکھتے شاہوں کی شاہی چھن گئی
باکمالوں پر زمانے میں زوال آیا بہت
سایہ آسیب ہے مت جانا تم چوھتی طرف
اس طرف جو بھی گیا واپک نڈھال آیا بہت
تیری جانب آرہا ہوں روح کی تسکین کو میں
حسرتیں دل کی میں دنیا میں نکل آیا بہت
ہم چٹانوں کی طرح بھر سکیں تھے عدیل
پھر بھی اکثر ذات میں اپنی ابال آیا بہت