بھاگ سے ہي فقير ہوتا ھے
خاص اس کا خمير ہوتا ھے
جانے کتنے غريب مرتے ہيں
تب کہيں اک امير ہوتا ھے
ہم بھي شايد امير ہو جاتے
ايک شے پر ضمير ہوتا ھے
لحد تنہائي بھي مقدر کب
واں پہ مُنکر نکير ہوتا ھے
سارا کاغذ پہ کب پلٹتا ھے
سوچ لاوہ خطير ہوتا ھے
JanaY KitnE GaReeb MaRtaY Hain
- Faridi
- Ultimate Contributor
- Posts: 8134
- Joined: Sep 23, 2010
- Location: Karachi
- ujala
- Ultimate Contributor
- Posts: 18532
- Joined: Jan 31, 2009
- Location: Islamabad
- Contact: