
garme ka solution
- Cyra
- Ultimate Contributor
- Posts: 12603
- Joined: May 25, 2010
garme ka solution
لندن…سی ایم ڈی…گر میوں کا بہترین تحفہ تربوز ہے جسے کھا کر گرمی کے احسا س کو کم کیا جا تا ہے ۔لیکن اگر زیا دہ گرمی لگ رہی ہو تو تربوز کے اندر بیٹھ کر بھی تربو ز کھایا جا سکتا ہے ۔جی ہاں۔۔۔یہ ویڈیو ایک ایسے ننھے منے معصوم بچے کی ہے جو اپنے سا ئز سے بھی بڑے تربو ز کے اندر بیٹھ کراس پھل کوکھا نے کے مزے لو ٹ رہا ہے ۔واضح رہے کہ اب تک 2لاکھ 10ہزار افراد اس ویڈیو کو دیکھ کر محظو ظ ہو چکے ہیں


- Rizwan
- Ultimate Contributor
- Posts: 13573
- Joined: Jun 07, 2010
- Location: Gulgasht, Multan
- Contact:
- dua
- Ultimate Contributor
- Posts: 11415
- Joined: May 30, 2010
- Location: Lahore
- Contact:
- Astir
- The Super Geek
- Posts: 1812
- Joined: Dec 23, 2008
- Location: India(Kerala)
- Contact: