Achi Baat
- Faridi
- Ultimate Contributor
- Posts: 8134
- Joined: Sep 23, 2010
- Location: Karachi
Achi Baat
ایمان یہ نہیں ھے کہ اللہ دیتا ھے ،ایما ن یہ ھے کہ اللہ یقینا†دے گا
جو کچھ بھی مانگو اللہ سے مانگو مگر وہ چیز مانگو جو تمہارے ساتھ جانے والی ھےاعمال صالح۔
اپنی شخصیت سنوارنے اور زندگی کو بہتر بنانے میں اتنے مصروف ھو جاؤ کہ دوسروں پر تنقید کرنے کے لئے تمہارے پاس وقت ھی نہ بچے
- Mudassir
- Ultimate Contributor
- Posts: 10314
- Joined: Feb 05, 2010
- Location: -----------
- Contact: